سید جاوید ہمدانی انتقال کر گئے

راولپنڈی: پاکستان کی کشمیر برادری کے ایک معروف رہنما سید جاوید ہمدانی گذشتہ شب10بجے راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔وہ ایک پپرنٹنگ پریس کے مالک تھے اوراکا پریس والے کے نام سے بھی پکارے جاتے تھے۔

وہ اپنی مہمان نوازی اور بے لوث تعلقات کے باعث بہت ہر دلعزیز تھے۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین قاف قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Syed javed hamdani passes away in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply