وزیر اعظم نواز شریف کے استعفے کے مطالبہ میں سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے عزت مآب سپریم کورٹ اور اس کی تشکیل کردہ مشترکہ تحقیقات ٹیم کے سامنے جعلی دستاویزات پیش کرنے اور ٹیکس چوری کرنے کے باعث وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مستعفی ہوجانے کے مطالبہ میں ایک قرار داد منظور کر لی گئی۔
قرار داد کے مطابق جسے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی خیر النسا مغل نے پیش کیا نثار خسرو، غلام قادر چاندیو اور ڈاکٹر سکندر منڈرو سمیت سندھ اسمبلی کے اراکین کی اکثریت نے مظالبہ کیا کہ چونکہ وزیر اعظم کے اقدام سے پاکستان کے عوام کا حکومت پر سے اعتماد اٹھ گیا یے اس لیے وزیر اعظم کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sindh assembly passes resolution demanding pms resignation in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply