سنیٹ الیکشن میں پی پی پی اور پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پی ایم ایل این کے28اراکین بے نقاب ہو گئے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) نے پارٹی کے ان28اراکین صوبائی اسمبلی کا سراغ لگا لیا جنہوں نےپنجاب میں سینیٹ کے الیکشن میں پارٹی کے ساتھ فریب کر کے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی )کے امیدواروں کو ووٹ دیاتھا ۔
ان اراکین میں اکثریت خواتین کی ہے۔ایلکشن کے فوراً بعد پارٹی کی اسمبلی میں طاقت اور سنیٹ کے لیے منتخب اپنے امیدواروں کی تعداد دیکھ کر پی ایم ایل این قیادت نے اناراکین کا پتہ لگانے کے لیے دو کمیٹیان تشکیل دی تھیں جنہوں نے 3مارچ کے سنیٹ انتخابات میں پنجاب کی جنرل سیٹ پر پی ٹی آئی کے چودھری سرور اور پی پی پی کے شہزاد علی خان کو ووٹ دیا تھا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Senate poll in punjab pml n identifies 28 mpas who cheated party in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply