سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کی از سر نو تحقیقات کا فیصلہ کالعدم قراردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہ زیب خان قتل کیس کی دوبارہ تحقیقات کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔شاہ رخ جتوئی ، سراجتالپور اور سراج علی تالپور کے خلاف کیس کی سماعت اب اے ٹی ایس کرے گی۔سپریم کورٹ نے حکم جاری کیاکہ شواہد اور دلائل کو گہرائی سے دیکھا جائے گا اور یہ کہ ملزموں کو ضمانت پر چھوڑا جانا قانون کے منافی ہے۔
ملزمان کو، جنہیں سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہا کر دیا تھا،فوری طور پر اسلام آباد پولس نے گرفتار کر لیا اور اب انہیں سندھ پولس کے حوالے کر دیاجائے گا۔ عدالت عظمیٰ نے ان ملزموں کے نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں درج کرانے کا حکم بھی جاری کیا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sc orders to conduct shahzeb murder case in atc place names of suspects on ecl in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply