ثناءاللہ نے دوبارہ ووٹ شماری میںپی ٹی آئی امیدوار کو ہرادیا

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز(پی ایم ایل این) لیڈر اور پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے حلقہ میں دوبارہ گنتی کراکے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف این اے106-حلقہ کی نشست پر قبضہ برقرار رکھا۔

ثناءاللہ نے یہ سیٹ پی ٹی آئی کے نثار احمد جٹ کے مجموعی ووٹ ایک لاکھ3ہزار779ووٹوں کے مقابلہ ایک لاکھ6ہزار 310ووٹوں سے جیت لی۔حلقہ مٰن ووٹوں کی دوبارہ گنتی پی ٹی آئی کے امیدوار جٹ کی درخواست پر کرائے جانے پر پتہ چلا کہ ثناءاللہ اب بھی برتری احاصل کیے ہوئے ہیں۔

دریں اثنا این اے 108-فیصل آباد میں بھی جہاں سے پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے عابد علی شیر علی کے ایک لاکھ11ہزار 529ووٹوں کے مقابلہایک لاکھ12ہزار 740ووٹ لے کرکامیابی رقم کرائی۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rana sanaullah retains na 106 seat against pti following vote recount in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply