پولس کو جماعت لدعویٰ کے کارکنوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایت

راولپنڈی:پنجاب کی وزارت داخلہ نے پنجاب پولس کو ہدایت کی ہے کہ 2008کے ممبئی حملوں میں ہندوستان کی جانب سے ملزم ٹہرائے اور اقوام متحدہ کے نگراں گروپ کی فہرست میں شامل کی جانے والی جماعت الدعویٰ کے کارکنوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
حافظ سعید کی قیادت میں جماعت الدعویٰ تنظیم کے خیراتی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے توسط سے ملک گیر پیمانے پر عطیات کی شکل میں مالی فنڈ میں اضافہ کر رہی ہے۔
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولس (آپریشن ) اور صوبہ کے پولس سربراہوں کو دی گئی ہدایات میں وزارت داخلہ نے جماعت الدعویٰ اور دیگر ممنوعہ تنظیموں کے ذریعہ جمع فنڈ کی تفصیلات مانگیں۔کیونکہ اس قسم کا چندہ جمع کرنا خلاف قانون ہے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Punjab police told to keep an eye on jud fundraising activities in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply