بھائی نے ناموس کے نام پر حاملہ بہن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

اسلام آباد: ایک 8ماہ کی حاملہ کو ،جس نے اپنی پسند کی شادی کی تھی،اس کے بھائی نے ناموس کے نام پر قتل کر دیا۔ یہ واردات جمعہ کی شام میں سندھ کے خیر پور ضلع میں پیش آئی۔
متوفیہ نے، جو ایک بچے کی ماں بھی ہے،اگست2016میں اپنے گھر والوں کی مرضی کے بغیر کسی دوسرے طبقہ کے شخص سے پسند کی شادی کر لی تھی۔
جس کے ابعث اس کا بھائی اس سے بہت ناراض تھا اور آج اسے موقع مل گیا اور وہ خیر پور میں وڈا مچھون تھانہ کے تحت علاقہ میں واقع اس کے گھر میں گھس گیا اور اسے حالت نیند میں ہی مار دی۔پولس نے ہفتہ کو ملزم کو گرفتار کر لیااوردفعہ302کے تحت ایف آئی آر درج کر لی۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pregnant woman allegedly shot dead by brother over honour in khairpur in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply