پاکستان کی پائلٹ بہنوں نے ایک ساتھ بوئنگ طیارہ اڑا کر نئی تاریخ رقم کی

اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایر لائنز پی آئی اے میں پائلٹ کے طور پر ملازمت کرنے والی دو بہنوں نے ایک ساتھ بوئنگ طیارہ اڑا کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔
پی آئی اے کے مطابق اس طیارے کو ایک ساتھ اڑانے کا اس نوقعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے کہا کہ مریم مسعود اور ارم مسعود نے اس سے پہلے ابھی تک الگ الگ طایرے اڑائے تھے۔
انہیں پہلی بار ایک ساتھ کوئی طیارہ اڑانے کا موقع ملا۔انہوں نے ٹوئیٹ کیا بوئنگ777کو ایک ساتھ اڑا کر پائلٹ بہنوں نے پی آئی اے کے لیے تاریخ رچ دی ہے۔
انہوں نے ایسا کوئی ریکارڈ نہیں ہے کہ دو سگی بہنوں نے ایک ہی وزن کے زمرے کا کوئی طیارہ ایک ساتھ اڑایا ہو۔ ارم کو حال ہی میں ترقی ملنے کے بعد بوئنگ777اڑانے کی منظوری ملی تھی ۔اسی کے باعث دونوں بہنوں کو کاک پٹ میں ساتھ جانے کا موقع مل گیا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pia pilots make history by becoming first pair of sisters to fly boeing 777s concurrently in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply