ایل او سی پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ میں 3غیر فوجی ہلاک:پاکستانی پولس

لاہور: پاکستان کی پولس نے کہا ہے کہ متنازعہ خطہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر ہندوستانی فوجیوں نے فائرنگ کر دی جس میں کم ا زکم 3افراد ہلاک ہو گئے۔پولس افسر اشفاق حسین نے پیر کے روز کہا کہ ہندوستانی فوجیوں کی رات کو کی جانے والی گولی باری سے پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر علاقہ میں حویلی ضلع کے فتح پور علاقہ میں واقع ایک مکان کو نقصان پہنچا ۔
جس میں مکان میں رہائش پذیر تین افراد ہلاک ہو گئے۔ حسین نے یہ بھی بتایا کہ اس فائرنگ میں مکان کے اندر موجود دیگر دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پ]اکستان فوجیون نے جوابی فائرنگ کی ۔چکوتی علاقہ کے ایک رہائشی محمد شبیر نے کہا کہ فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pakistan says indian attack in kashmir killed 3 civilians in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply