پاکستان نے امداد بحال کرنے لیے امریکہ سے بات کی ہے نہ کرنے کا ارادہ ہے

واشنگٹن : یہاں امریکی و پاکستانی ابلاغی ذرائع کو پریس بریفنگ میں پاکستانی سفری متعین امریکہ اعز ازاحمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ سے معطل فوجی امداد بحال کرنے کی بات کی ہے اور نہ ہی کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔
اگرچہ یہ بریفنگ کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں مظالم، امریکہ پاکستان تعلقات میں تلخی اور افغان تنازعہ پر روشنی ڈالنا تھا ۔لیکن معاملہ امریکی امداد کا زیر بحث آگیا۔ جس پر اعزاز نے مزید کہا کہ پاکستان کی جانب سے ہم نے امریکی انتظامیہ سے کسی بھی سطح پر اس ضمن میں بات نہیں کی۔
پاکساتن امداد نہیں چاہتا۔ہم عزت ووقار چاہتے ہیں۔اور اس کا کہنا ہے کہ اس نے دہشت گردی کے خلاف جو کچھ کیا اس کا اعتراف کیا جائے ۔جبکہ ہم اس کا اعتراف کرتے ہیں کہکہ فوجی امداد کی معطلی نے دہشت گردی کے خلا ف ہماری کوششوں کو غیر اہم بنا دیا ہے۔

Title: pakistan not discussing resumption of aid with us claims aizaz chaudhry in Urdu | In Category: پاکستان  ( pakistan ) Urdu News

Leave a Reply