افغانستان میں سرگرم ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں سے پاکستان کی سالمیت کو خطرہ

اسلام آباد: پاکستانی فوج سمجھتی ہے کہ پاکستان کو افغانستان کی سرزمین پر سرگرم ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں سے زبردست خطرہ لاحق ہے۔
تاہم اس کے ساتھ ہی فوج نے اس کا بھی اعتراف کیا کہ ملک کے اندر ہی مددگار عناصر کا ایک نیٹ ورک غیر ملکی دشمن کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہا ہے۔
یہاں کل کورکمانڈروں کی کانفرینس مین اعلیٰ فوجی کامنڈروں نے خیال ظاہر کیا کہ پڑوسی ملک افغانستان میں سرگرم دہشت گردو اور اندرون ملک موجود تخریب کاروں کے درمیان بڑھتی ساز باز سے ملک کی سالمیت کو خطرہ لاحق ہو رہا ہے۔

Title: pak faces security threat from indian agencies active on afghan soil | In Category: پاکستان  ( pakistan )

Leave a Reply