کراچی میں بندوق برداروں کی فائرنگ میں 2 سیکورٹی اہلکار ہلاک

کراچی:شہر کے صدر علاقہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک سیکورٹی ایجنسی کی گاڑی کو نشانہ بنا کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں سیکورٹی ایجنسی کے دو اہلکار ہلاک ا ہو گئے۔
دونوں کو گولی لگتے ہی جناح اسپتال لے جایا گیا لیکن ان میں سے ایک راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ۔ اس کی شناخت عبد الرزاق کے طو رپر ہوئی ہے۔ جبکہ دوسرا جس کی شناخت خادم کے طور پر ہوئی ہے دوران علاج دم توڑ گیا۔
بندوق برداروں نے نیو ایم اے جناح روڈ پر پارکنگ پلازہ کے قریب یہ حملہ کیاتھا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: One security official shot dead another injured in karachi gun attack in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply