پانچ ہزار روپے کے نواز شریف حکومت نے 5000 روپے کے نوٹ بند کرنے کی تردید کی

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی وزارت خزانہ نے 5000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے کی افواہ کی تردید کی۔ وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا کہ حکومت نے ان نوٹوں کو بند کرنے کا نہ تو کوئی فیصلہ کیا ہے اور نہ ہی ایسا کرنے کا اس کاکوئی ارادہ ہے۔
پاکستان میں اس وقت جو نوٹ چھاپے جا رہے ہیں ان میں 5000 روپے کے نوٹوں کی تعداد 17 فیصد ہے۔ گزشتہ ہفتے پاکستان کی سینیٹ نے 5000 روپے کے نوٹوں کو واپس لینے کی تجویز منظور کی تھی لیکن حکومت اس تجویزکو ماننے کے لیے پابند نہیں ہے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: No intention to demonetise rs 5000 currency note pak govt in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply