نوازشریف کے انتخابی حلقہ این اے 120-پر 17ستمبر کو انتخاب ہوگا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے نااہل قرار دیے جانے سے خالی ہونے والی سیٹ این اے 120پر الیکشن کرانے کے پروگرام کا اعلان کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق این اے 120-پر17ستمبر کو پولنگ ہوگی جبکہ کاغذات نامزدگی 10تا12اگست داخل کیے جاسکیں گے اور الیکشن کمیشن15تا17اگست کاغذات کی جانچ پڑتال کرے گا۔توقع ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ نواز کے اور ڈاکٹر یاسمین راشد پاکستان تحریک انصاف کی امیدورا ہوں گی۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Nawaz seat election in na 120 to take place on september 17 in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply