مہاجر برادری ایم کیو ایم پی سے ناطہ توڑ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کر رہی ہے: مصطفےٰ کمال

اسلام آباد: متحدہ قومی تحریک پاکستان (ایم کیو ایم۔پی) کے اندر ہی دو گروپوں کے درمیان حالیہ شگاف میں مداخلت کرتے ہوئے مصطفےٰ کمال نے دوشنبہ کو کہا کہ مہاجر برادری جو پہلے ایم کیو ایم پی سے وابستہ تھی اب اس سے ناطہ توڑ رہی ہے کیونکہ اب اس کے پاس پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی شکل میں متبادل موجود ہے۔
انہوں نے اردو بولنے والی برادری سے کہا کہ”میں یہاں کانٹے بچھانے نہیں آیا بلکہ آپ لوگوں کی راہوں سے کانٹے دور کرنے آیا ہوں“۔ی ایس پی کا یہ بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب ایم کیو ایم پی میں داخلی انتشار اور لڑائی کے نتیجہ میں پارٹی کے سربراہ فاروق ستار نے پارٹی کی رابطہ کمیٹی تحلیل کر دی۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mohajirs have an alternate to mqm in psp says mustafa kamal in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News
What do you think? Write Your Comment