نواب شاہ میں باپ بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کرکے فرار ، پکڑا گیا

نواب شاہ: یہاں جان محمد بروہی نام کے ایک گاؤں میں ایک شخص نے اپنی24سالہ بیٹی کو وحید بخش بروہی نام کے ایک غیر مرد کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر گولی مار کر ہلاک کرد یا جبکہ وحید بخش شدید زخمی ہو گیا۔ جسے ایک اسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔کدھار تھانہ کے ایس ایچ او غلام حسین پیر زادہ نے کہا کہ 24سالہ سکینہ کے قتل کے الزام میں اس کے باپ اکبر اور چچا کو پولس نے گرفتار کر لیا ۔
ان دونوں نے اقبال جرم کر لیا ہے۔ملزموں کے خلاف دو علیحدہ ایف آئی آر درج کرئی گئی ہیں۔ ایک ایف آئی آر حکومت کی طرف سے اور دوسری زخمی شخص کے بھائی غلام محمد کے ذریعہ درج کرائی گئی ہے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Man kills daughter in the name of honour in nawabshah in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply