کراچی میں ایک لڑکے و لڑکی کو غیرت کے نام پر ہلاک کر دیا گیا

کراچی: یہاں گل برگ ڈویژن کے پولس سپرنٹنڈنٹ بشیر احمد بروہی کے مطابق جمعہ کو صبھ سویرے شہر میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ ان دونوں کو ، جن کی شناخت 22سالہ ساجد بہادر اور 20سالہ کلثوم کے طور کی گئی ہے،چھرا گھونپ کا ہلاک کیا گیا ۔
ایس پی بروہی کے مطابق دونوں کو مبینہ طور پر کلثوم اور اس کے بھائی نے گوشت کاٹنے کے چھروںسے ہلاک کیا ۔یہ واردات کلثوم کے گھر پر ہی انجام دی گئی۔واردات کے بعد مشتبہ اور لرکی کے گھر کے دیگر افراد جائے واردات سے فرار ہو گئے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Man and woman brutally killed for honour in karachi in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply