لاہور ہائی کورٹ نے ترک جوڑے کو ملک بدر کرنے پر حکومت کے خلاف پٹیشن داخل کر لی

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے منگل کے روز وہ عذر داری سماعت کے لیے داخل کر لی گذشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہوجانے والے ترک جوڑے کو عدالت کے سابقہ حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک بدر کرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت کے خلاف دائر کی گئی ہے۔
قبل ازیں ہائی کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی تھی پاکستان میں پاک ترک انٹنیشنل اسکولز اینڈ کالجز سے وابستہ ترک جوڑے کو ملک بدر نہ کرے اور ان کے نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا جائے۔
لیکن اس کے باوجود مسعود قماز اور اس کی بیوی کو جنہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے 27ستمبر کو ان کی دو بیٹیوں سمیت ان کے مکان واقع واپڈا ٹاؤن سے اٹھا لیا تھا سنیچر کر ترکی بھیج دیے گئے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Lhc takes up contempt of court petition against govt for deporting turkish couple in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply