قبائلی علاقہ جات کو خیبر پختون خوا میں شامل کرنے کے لیے عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات(فاٹا) کو خیبر پختون خوا (کے پی کے)میں شامل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست لگا دی۔
اس درخواست میں صدر ممنون حسین، وزارت قانون،وزارت برائے امور صوبائی و سرحدی خطے اور فاٹا سکریٹریٹکو مدعاعلیہہان بنایا گیا ہے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ کے پی کے حکومت اپنی تمام آئینی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی ہے اور فاٹاکے انضمام کا انتظار کر رہی ہے۔کے پی اسمبلی پہلے ہی فاٹا ۔
کے پی ادغام کے لیے پہلے ہی ایک قرار داد منظور کر چکے ہیں۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے سے قبل اس معاملہ کو ہر فورم پر اٹھایا ہے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Imran khan files petition in sc seeking merger of fata with kpk in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply