پاکستان کی غیر مستحکم اقتصادی صورت حال پر بین الاقوامی زر فنڈ کا اظہار تشویش

اسلام آباد: بین الاقوامی زر فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کی اقتصادی صورت حال میں عدم استحکام بشمول بیرونی اور اندرونی مالی عدم توازن ،غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور اقتصادی و مالی امکانات کے لیے ابھرتے خطرات پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
آئی ایم ایف ایکزیکٹیو بورڈ نے حکومت سے کہا ہے کہ کلاں معیشت کے استحکام کو بچانے کے لیے مختصر مدتی پالیسیاں پر فوری طور پر دوبارہ توجہ دے اور اقتصادی تباہی کے خطرات کو کم کرنے کے لیے تین سالہ6.64بلین کثیر اقساط توسیعی قرضہ سہولت کے تحت بتائے گئے مالی ڈسپلن میں واپس آئے۔

Title: imf concerned at pakistans weakening economy | In Category: پاکستان  ( pakistan )

Leave a Reply