تحریک طالبان پاکستان کے سجنا گروپ کا خطرناک دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان کے قریب سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی پی پی) کے ایک خونخوار دہشت گرد اور اس کا ساتھی مارا گیا۔
ہلاک ہونے والے خطرناک دہشت گرد کا نام محمود الحسن عرف خواجہ مدنی ہے ۔اس کے ساتھی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ان دونوں کو سرحدی خطہ جنڈولہ میں کی گئی فوجی کارروائی کے دوران مارا گیا۔
سیکورٹی فورسز کو جائے وقوعہ سے بھاری مقدار مین اسلحہ بارود بھی ملا ہے۔یہ کارروائی رد فساد کا ایک جزو ہے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: High value terrorist of ttp sajna group killed in security operation ispr in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply