حمزہ شریف کی قومی احتساب بیورو میں طلبی

لاہور: قومی احتساب بیورو نے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کے بیٹے میاں محمد حمزہ شریف کو طلب کر لیا۔جیو نیوز کے مطابق انسداد بدعنوانی ادارے نے زائد از معلوم ذرائع اثاثہ جات کی تحقیقات کے حوالے سے حمزہ کو طلب کیا ہے۔ لاہور میں جیو نیوز کے نمائندہ نے بتایا کہ چند روز پہلے پاکستان مسلم لیگ نواز(پی ایم ایل این) لیڈر احتساب بیورو کے امنے پیش ہوئے تھے جہاں انہیں ایک سوالنامہ تھما دیا گیا ۔اور انہیں آج جمعرات کو اسی سوالنامہ کا جس میں تحقیقات کاروںکے کیے گئے سوالات ہیں، جواب دینا ہے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Hamza shehbaz asked to appear before nab in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News
What do you think? Write Your Comment