سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کے لیے ایف آئی اے کو حکومت کی ہدایت: وزیر داخلہ

اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز سے وابستہ سوشل میڈیا کارکنان کی ایک بڑی تعداد کی گمشدگی پر بڑھتی تشویش کے سائے میں وزیر داخلہ احسان اقبال نے اعلان کیا ہے کہ ایک فریم ورک بنایا جائے گا کو سوشل میڈیا کو قومی اداروں کی شبیہہ خراب کرنے اور ملک میں انتہاپسندی یا انتشار پھیلانے میںاس کا استعمال روکنے کے لیے اس پر نظر رکھے گا۔
اقبال نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام متعلقہ فریقوں سے مشاورت کے بعد سوشل میڈیا پر نظر رکھنے کے لیے ایک فریم ورک تیار کریں۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Govt to monitor social media says interior minister in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply