جنرل راحیل شریف نے دس دہشت گردوں کی سزا ئے موت توثیق کر دی

اسلام آباد: فوجی عدالتوں کے ذریعہ جن خونخوار دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائی گئی ہے ان کی سزا کی جمعرات کو فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے توثیق کر دی۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے بیان کے مطابق ان دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور وہ بے قصور شہریوں، پولیو ورکروں، غیر سرکاری تنظیموں کے ملازمین پولس اہلکاروں ا ورمسلح افواج کے عملہ کی ہلاکتوں میں ملوث ہیں۔
آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بی ان دہشت گردوں کے قبضہ سے بر آمد کیا گیا تھا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Gen raheel confirms death sentences of 10 hardcore terrorists in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply