کراچی میں اہل سنت و الجماعت سے وابستہ چار افراد کو بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا

کراچی: شہر حکام کے مطابق جمعہ کے روز یہاں نامعلوم بندوق برداروں نے اہل سنت و الجماعت سے وابستہ چار افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
سینٹرل ایس ایس پی مصدق حیدر نے بتایا کہ تین افراد تو شمالی کراچی کے شفیق موڑ علاقہ میں مارے گئے جبکہ دیگر دو کو جمشید کوراٹر پولس کے پٹیل پارا علاقہ میں فاطمہ بائی اسپتال کے قریب گولی ما رکر شدید زخمی کر دیا گیا۔
انہیں فوراً سول اسپتال کراچی لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے 30سالہ محمد امین کو مردہ قرار دے دیا۔دونوں کے سر میں گولی لگی تھی۔شفیق موڑ پر جو تین افراد مارے گئے ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ عالم دین تھے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Four aswj workers gunned down in karachi in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply