ہندوستان میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر نے پاکستان کے سفیر متعین امریکہ کو اب تک کا بدترین خارجہ سکریٹری بتایا

نئی دہلی: سابق پاکستانی ہائی کمشنر متعین ہندوستان عبد الباسط نے امریکہ میں اپنے ملک کے سفیر اعزاز احمد چودھری کو پاکستان کا اب تک کا بدترین خارجہ سکریٹری بتایا اور کہا کہ اس کا دل کسی اور کے لیے دھڑکتا ہے۔
عبد الباسط نے اپنی اس رائے کا اظہار چودھری کے نام اپنے اس مکتوب میں کیا ہے جو انہوں نے اس سال 5جولائی کو انہیں ارسال کیا تھا۔واضح رہے کہ چودھری اس سال فروری تک پاکستان کے خارجہ سکریٹری کے عہدے پر فائز تھے۔اس کے بعد انہیں امریکہ میں پاکستان کا سفیر بنا کر بھیج دیاگیا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Former pak envoy to india calls his countrys ambassador to us the worst foreign secretary ever in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply