بلوچستان میں فائرنگ اور بارودی سرنگ دھماکہ،7ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے اور فائرنگ کے واقعہ میں کم ا زکم سات افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے ڈیرہ بگٹی کے ٹوبا نوکانی علاقہ میں گجر نام کے ایک شخص کے مکان پر دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائرنگ اس کی دو بیویوں اورتین بچوں کو ہلاک اور چار دیگر کو زخمی کر دیا۔
اور جس وقت ان چاروں زخمیوں کو اسپتال لے جایا جا رہا تھا تو جس گاڑی میںیہ لوگ لے جائے جارہے تھے وہ بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔جس میں ایک اور شخص ہلاک ہو گیا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Firing landmark explosion in dera bugti leaves seven dead in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply