مسلح افواج 50تجارتی ادارے و پراجکٹ چلا رہی ہے:وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد: سینیٹ کو ملک میں مسلح افواج کے مختلف بازوؤں کے زیر نگرانی چل رہے تجارتی اداروں کی تفصیل سے مطلع کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیٹر فرحت اللہ بابر کے ایک سوال پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریری جواب میں کہا کہ ملک میں تقریباًٍ50پراجکٹ، یونٹ اورہاؤسنگ کالونیاں ایسی ہیں جن کا نظم و نسق براہ راست فوجی فاؤنڈیشن ، شاہین فاؤنڈیشن، بحریہ فاؤنڈیشن، آرمی ویلفیر ٹرسٹ اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹیز کے زیر کنٹرول ہے۔
بہم پہنچائی گئی تفصیل کے مطابق 8ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹیز بڑے شہروں مثلاً کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، ملتان، گوجراں والا، بھاولپور، پشاور اور کوئٹہ میں قائم کیے گئے ہیں۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Fifty commercial entities being run by armed forces in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply