سابق وزیر اعظم یوسف گیلانی سمیت26 افراد بدعنوانی کیس میں مجرم قرار دیے گئے

اسلام آباد: ایک وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹریڈ ڈیلوپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان بدعنوانی مقدمہ میں جمعرات کو سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور25دیگر کو مجرم قرار دے دیا۔
ملزموں نے خود کو بے قصور بتاتے ہوئے اپنے خلاف تمام الزامات کو غلط بتایا ہے۔سابق وزیر اعظم اور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے کچھ سابق اور موجودہ سینیئر افسران کے خلاف فرضی تجارتی سہارا قیمتوں کے نام پر اربوں روپے جعلی کمپنیوں کو پچھلی تاریخوں میںچیک جاری کرنے کے معاملے میں ملوث ہونے کا کیس دائر کیا گیا تھا۔
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسینے اس حوالے سے70میں سے25مععاملات میں مسٹر گیلانی کے خلاف فرد جرم عائد کی تھی۔یہ سارے گھپلے پی پی پی حکومت کے دور میں کیے گئے تھے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ex pm gillani 25 others indicted in multi billion tdap corruption case in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply