گوجرانوالہ کے پولس ڈپٹی کمشنر رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کے پولس ڈپٹی کمشنر سہیل احمد ٹیپو جمعرات کے روزاپنی رہائش گاہ پر پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کے اسسٹنٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ(اے ایم ایس) کے مطابق ابتدائی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے خود کشی ہے۔
اے ایم ایس نے مزید بتایا کہ کمشنر کی استدعا پر جب ہم ڈپٹی کمشنر می رہائش گاہ پہنچے تو وہاں ان کی لاش پنکھے سے لٹکی پائی۔انہوں نے مزید بتایا کہ کمشنر کو پوسٹ مارٹم کے قانونی تقاضوں سے مطلع کیاگیا۔
ایک پولس اہلکار کے مطابق سہیل احمد اپنے والدین کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔انہیں 11دسمبر 2017کو ڈپٹی کمشنر مقر رکیا گیا تھا۔ان کے تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ یہ سب اپنی ماںکے ساتھ لاہور میں رہتے ہیں۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Dc gujranwala found dead in apparent suicide in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply