کوئٹہ دھماکہ میں ڈان نیوز اور آج ٹی وی کے زخمی فوٹو گرافرز انتقال کر گئے

کوئٹہ: کوئٹہ کے ایک اسپتال کو نشانہ بنا کر کیے گئے ایک خود کش دھماکہ میں زخمی ہونے والا ڈان نیوز کا فوٹوگرافر محمود خان اور آج ٹی وی کا کیمرہ مین شہزاد خان زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔
واضح رہے کہ اس دھماکہ میں53افراد ہلاک ہوگئے تھے۔محمود خان کے دم توڑ نے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر54ہو گئی۔بیورو سربراہ سید علی شاہ نے محمود کے انتقال کی تصدیق کر دی۔
شاہ نے مزید کہا کہ محمود اپنے فرائض میں نہایت دیانتدار اور خدا ترس تھا۔ لواحقین میں تین بچے ہیں۔ انہوں نے نے مزید کہا کہ وہ اپنے تین بھتیجوں کو بھی سرپرست تھا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Dawnnews cameraman injured in quetta blast dies in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply