نواز شریف اپنے وکیل کو کیس لڑ نے کے لیے آمادہ کریں : عدالت

اسلام آباد: احتساب عدالت نے معزول وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے کہا ہے کہ 19جون تک جب العزیزیہ ریفرنس کی سماعت شروع ہوگی خود ہی کوئی نیا وکیل تلاش کر لیں۔

سپریم کوٹ کی ہدایت پر قومی احتساب بیورو کی جانب سے کئی کرپشن ریفرنسز کا سامنا کر رہے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے پیر کو خود کو کسی سے علیحدہ کر لیا تھا کہ وہ ہفتہ اتوار کو جب کہ عدالتوں میں تعطیل ہوتی ہے عدالت میں حاضر نہیں ہو سکتے۔

نواز شریف نے اپنے بہرین وکیل سے محروم ہوجانے کے بعد پریس کانفرنس میں شکوہ کیا تھا کہ ان کے بنیادہ حقوق سلب کیے جارہے ہیں کیونکہ کوئی وکیل اب ان کا کیسلڑنے تیار نہیں ہے ۔

کیونکہ کسی وکیل کو کیس کی تیاری کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جارہا اور ہفتہ ا توار کو عدالت میں حاضر ہونے کا پابند بنایا جارہا ہے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Court advises nawaz to convince lawyer to rejoin case in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply