نئے فوجی سربراہ جنرل باجوانے چار خونخوار دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

اسلام آباد: فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوانے فوجی عدلاتوں سے سزائے موت کے مستحق قرار دیے جانے والے چار خطرناک قسم کے دہشت گردوں کو پھانسی دیے جانے سزا کی پیر کے روز توثیق کر دی۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ چاروں نہایت خطرناک قسم کے جرائم پیشہ تھے اور دہشت گردی بشمول بے قصور شہریوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ہوائی اڈے کی حفاظتی فورس کے اہلکاروں کی ہلاکت میں ملوث تھے۔
انہوں نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایر پورٹ ،سی آئی ڈی عمارتم انٹر ایس آئی دفتر سکھر اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ایک قافلہ پر حملے کیے تھے۔یہ چاروں سینیئر پولس سپرنٹنڈنٹ چودھری محمد اسلم سمیت58افراد کے قتل میں ملوث تھے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Coas gen bajwa confirms death sentences of ssp chaudhry aslams killers in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply