کراچی میں قومی شاہراہ پر بس پلٹ گئی، 5ہلاک15زخمی

کراچی: یہاں اس وقت کم از کم 5افراد ہلاک اور 15دیگر زخمی ہو گئے جب کراچی کی قومی شاہراہ پر ایک بس پلٹ گئی۔یہ مسافر بس کراچی سے بدین جارہی تھی کہ ساسی ٹول پلازہ کے قریب اس کے بریک فیل ہو گئے ۔جس کے باعث وہ پلٹ گئی۔
بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور حادثہ کے بعد لاشیں باہر نکالنے کے لیے اس کے باقی حصوں کو بھی گیس کٹر سے کاٹنا پڑا۔ تمام زخمیون کو کراچی کے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Title: bus overturns on national highway in karachi | In Category: پاکستان  ( pakistan )
Tags:

Leave a Reply