بہتر ہوگا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے پہلے ہی نواز شریف مستعفی ہوجائیں: خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد خورشید شاہ نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے استعفے کے اپنے مطالبہ کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہتر تو یہی ہوگا کہ وزیر اعظم عدالت عظمیٰ کا فیصلہ آنے سے پہلے خود ہی وزارت عظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔
شاہ نے یہ بھی صادف کر دیا کہ حزب اختلاف کے اتحاد میں شامل پارٹیاں اپنی پالیسی بنانے میں آزاد ہیں۔تاہم خورشید شاہ نے ان پارٹیوں کوجو نواز شریف کی حمایت کریں گی انتباہ دیا کہ اگرانہوں نے ایسا کیا تو انہیں سیاسی نقصان اٹھانا پڑے گا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Better if nawaz resigns before sc decision says shah in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply