پاکستان کوترقی پسند ملک بنانے کیلئے بینظیربھٹو نے جدوجہد کی: آصف علی زرداری

کراچی:(ایجنسی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بینظیر بھٹو شہید کی 10 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بینظیربھٹونے پاکستان کوترقی پسندملک بنانے کیلئے جدوجہدکی،بینظیربھٹوکوقربانی اور جدوجہدپر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہناتھا کہ بینظیربھٹومذہب کے نام ریاست کویرغمال بنانے کےخلاف لڑائی میں پرعزم رہیں، بینظیربھٹوجانتی تھیں کہ مذہبی انتہاپسندانھیں راستے سے ہٹاناچاہتے ہیں۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Benazir bhutto struggled to make pakistan a democratic country in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply