ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی اسپیکرایاز صادق کو فاتح قرا دیا گیا

لاہور: قومی اسمبلی حلقہ این اے129-کے رٹرننگ افسر نے اسپیکر سردار ایاز صادق کوووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار عبد العلیم خان کے خلاف مزید30ووٹوں کے اضافہ کے بعد فاتح قرار دے دیا۔

پی ٹی آئی کے امیدوار نے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست کی تھی۔ان کی درخواست منظور کر لی گئی لیکن 40پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی کے بعد ہی رٹرننگ افسر نےصادق کے ووٹوں کی تعداد بڑھتی دیکھ کر گنتی روک دی ۔اور مزید باکس کھلوانے سے انکار کر دیا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ayaz sadiq stays victorious in recount in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply