شمالی وزیرستان میںدھماکہ،6ہلاک

کوئٹہ: شمالیوزیرستان کے میر علی علاقہ میں ایک زبردست بم دھماکہ ہوا جس میں کم ا زکم 6افراد ہلاک اور8دیگر زخمی ہو گئے۔
موصول اطلاع کے مطابق یہ بم ایکسڑک کے کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں چھپاکر رکھا گیا تھا۔ زخمیوںکو علاقہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میںداخل کر دیا گیا۔

Title: at least six killed in north waziristan explosion | In Category: پاکستان  ( pakistan )

Leave a Reply