بلوچستان کے چمن میں افغان فوج کی فائرنگ میں9ہلاک 40زخمی

چمن: بلوچستان کے چمن علاقے میں افغان سرحدی فورسز نے مردم شماری ٹیم کو تحفظ بہم پہنچانے والے عملہ پر فائرنگ کر دی جس میں کم از کم9افراد ہلاک اور 40دیگر زخمی ہو گئے۔چمن سول اسپتال کے میڈئیکل سپرنتنڈنٹ ڈاکٹر اختر نے ڈان نیوز کو بتایا کہ ہلاک شدگان میں پانچ بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔
دوسری جانب پولس نے زخمیوں میں فرنٹئیر کور کے چار اہلکاروں کے ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اختر نے کہا کہ اس میں جو40افراد زخمی ہوئے ہیں ان میں سے5کی حالت نازک ہے اس لیے انہیں بہتر علاج کے لیے کوئٹہ بھیج دیا گیا۔

Title: at least 9 killed over 40 injured after afghan forces open fire on border villages in chaman | In Category: پاکستان  ( pakistan )
Tags: ,

Leave a Reply