پاکستان کی ایک کوئلہ کان میں دھماکہ23ہلاک

لاہور: پاکستان کی دو کوئلہ کا نوں میں دھماکوں میں کم از کم23افراد ہلاک اور 9دیگر زخمی ہو گئے۔ پہلا دھماکہ ہفتہ کی سہ پہر کو کوئٹہ سے 45کلومیٹر دور مارواڑ میں ہوا جس میں16افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
تھوڑی ہی دیر بعد دوسرا دھماکہ کوئٹہ سے 60کلومیٹر دور اسپن کاریز کان میں ہوا۔جس میں 7افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

Title: at least 23 killed in pakistan coal mine blasts | In Category: پاکستان  ( pakistan )

Leave a Reply