فوجی سربراہ جنرل راحیل نے مزید12خونخوار دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی :فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف نے مزید 12خطرناک دہشت گردوں کی بھی ، جن پرفوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا گیا تھا، سزائے موت کی توثیق کر دی۔
فوج کے میڈیا ونگ نے پریس کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ یہ تمام مجرم غیر فوجیوں کی ہلاکت، پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں ، اسکولوں اور مواصلاتی بنیادی ڈھانچوں کو تباہ و برباد کرنے جیسے بھیانک جرائم اور دہشت گردی کی دیگر وارداتوں میں ملوث تھے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Army chief confirms death sentences of another 12 hardcore terrorists says ispr in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply