ترک صدر اردوغان نے غزہ خونریزی پر نتن یاہو کو دہشت گرد قرار دیا

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے غزہ میں خونریز جھڑپوں پر ترکی کے اخلاقی درس کا خارج کرنے پر اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو پر الزام لگایا کہ وہ دہشت گرد ہیں۔
اردوغان نے جنوبی ترکی کے شہر ادانا میں ٹی وی نشریہ میں کہا” اے نتن یاہو ! تم غاصب ہو۔ اور نا زمینوں پر تم غاصبانہ طور پر قابض ہو۔اس کے ساتھ ہی تم ایک دہشت گرد بھی ہو“۔
اتوار کو مصری وزیر خارجہ سامع شکری نے اپنے اردنی ہم منصب ایمن صفاتی سے قاہرہ میں ملاقات کی اور سرحدی جھڑپوں پت تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صفاتی نے کہا کہ بین الاقوامی برادریپر لازم ہے کہ وہ جائز حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے فلسطینیوں کی حفاظت کریں ۔

Read all Latest news news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from news and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Erdogan calls netanyahu a terrorist over gaza deaths in Urdu | In Category: خبریں News Urdu News

Leave a Reply