ڈوڈہ میں کار کھائی میں جا گری، دو ہلاک

جموں:جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ایک کار میں گہری کھائی میں گرنے سے دو لوگوں کی موت ہوگئی۔ پولیس نے یہاں بتایا کہ ڈوڈہ سے جموں کی طرف آرہی کار کل رات8بج کر 45 منٹ پر ڈوڈہ کے اسر علاقے کے جاٹی کے نزدیک گہری کھائی میں گر گئی۔
انہوں نے بتایاکہ اس حادثہ میں کار میں سوار دونوں لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ پانچوں کی لاشیں برآمد ہو گئیں۔ ہلاک شدگان کی شناخت19سالہ محمد سہیل اور42سالہ عنایت حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Two die as car falls into deep gorge in doda in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply