سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹرک کھائی میں جاگرا ڈرائیور ہلاک

سرینگر :سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر آج صبح سڑک حادثے میں ایک ٹرک ڈرائیور کی موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور الطاف احمد اپنا ٹرک لے کر سرینگر سے جموں جا رہا تھا اور قاضی گڑھ کے قریب ٹرک پھسل کر گہری کھائی میں گر گیا. اس حادثے میں الطاف کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ وہ جموں کے راجوری کا رہنے والا تھا۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Truck falls into gorge in kashmir driver killed in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply