کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ،دو ہلاک، وزیر تعمیرات عامہ بال بال بچے

سری نگر: جمعرات کی دوپہر میں جموں و کشمیر کے علاقہ پلوامہ کے ترال میں ایک دہشت گردانہ حملہ میں کم از کم2افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پبلک ورکس کے وزیر نعیم اختر ، جن کے قافلہ کو نشانہ بنا کر یہ گرینیڈحملہ کیا گیا تھا، بال بال بچ گئے۔
دہشت گردوں نے ترال میں وزیر کو اپنی حفاظت میں لے جانے والی پولس پارٹی پر ایک مصروف بس اسٹینڈ کے قریبگرینیڈ سے حملہ کر نے کے بعد فائرنگ شروع کر دی۔
اس حملہ میں ک سی آر پی ایف کے سات اہلکاروں سمیت م از کم20افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔چھ غیر فوجی زخمیوں کو سری نگر کے ایک اسپتال میں لایا گیا جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Tral terror attack 2 civilians killed several jawans injured in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply