کشمیر میں سلامتی دستوں کے ساتھ تصادم، تین انتہاپسند ہلاک

سری نگر: جمعرات کے روز جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال میں مسلح تصادم میں تین انتہا ہسند ہلاک ہوگئے۔ پولس افسر کے مطابق یہ تصادم ابھی جاری ہے۔ سلامتی دستوں نے جمعرات کی صبح ترال علاقہ کے بالائی علاقہ میں باغیوں کی تلاش شورع کی ۔تلاش مہم کے دوران ہی انتہاپسندں نے سلامتی دستوںپر فائرنگ کر دی جس کے جواب میںسلامتی دستوں نے بھی فائرنگ کی اور یہ تلاش مہم مسلح تصادم مٰن تبدیل ہو گئی۔ واضح ہو کہ 2018میں2017کے مقابلہ کشمیر میں تشدد کے واقعات زیادہ ہوئے ہیں اور سرحد پار سے در اندازی بھی جاری ہے۔اگرچہ 2018میں امن و قانون کی صورت حال کافی بہتر رہی لیکن کچھ تکلیف دہ واقعات بھی ہوئے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three militants killed in tral gunfight in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News
What do you think? Write Your Comment