اودھم پور میں بس حادثہ کی شکار، 3 ہلاک، 32 زخمی

جموں: جموں کشمیر کے اودھم پور ضلع میں ناگروٹا گرجو سے چلنے والی ایک منی بس دھارروڈ پرکللاری رام کوٹ کے پاس حادثے کا شکار ہو گئی۔ جس میں تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
زخمی 30 لوگوں میں سے 14 کو جموں کے سرکاری میڈیکل کالج ہسپتال میں بھیجا گیا ہے جبکہ بقیہ کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوںکی شناخت اجے سنگھ (19)، ہوشیار سنگھ (21) اور کلدیپ راج (31) کے طور پر کی گئی ہے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three killed in udhampur bus accident in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply