کشمیر کے بانڈی پورا میں سڑک حادثہ3ہلاک

سری نگر: پولس کے مطابق جمو و کشمیر کے بانڈی پورہ مین بدھ کے روز ایک سڑک حادثہ میں کم ا زکم تین افراد ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہو گیا۔
یہ حادثہ گریز علاقہ میں اس وقت پیش آیا جب اس گاڑی کا اسٹئیرنگ وہیل ڈرائیو ر کے قابو سے باہر ہو گیا۔حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت حفیظ اللہ سامون، سجاد احمد مگری اور سنتوش کمار کے طور کی گئی ہے۔ جبکہ زخمی کا نام شوکر احمد میر ہے۔
اسے ایک قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three killed in kashmir road accident in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply