سابق وزیر جنگلات جموں وکشمیر غلام محی الدین انتقال کر گئے

سری نگر: جموں و کشمیر کے سابق وزیر غلام محی الدین صوفی کا آج یہاں ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 70 برس کے تھے اور کچھ روز سے علیلتھے۔ انہیں حال ہی میں شیرِ کشمیر میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں داخل کرایا گیا تھا جہاں آج صبح انہوں نے آخری سانس لی۔
وہ 2002 میںمفتی محمد سعید کی قیادت والی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)۔ کانگریس کی اتحاد والی سرکار میں وزیر جنگلات تھے۔ وہ پیپلز کانفرنس سے منحرف ہوکر پی ڈی پی میں شامل ہوئے تھے اور کپواڑہ ضلع کے ہندواڑہ سیٹ سے اس کے امیدوار تھے ۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sofi ghulam mohi ud din passes away in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply