جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں سڑک حادثہ، سات ہلاک

جموں: جموں کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں ایک مسافر ٹیکسی گہری کھائی میں گر گئی جس میں سات افراد ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے ترجمان نے یہاں بتایا “کشتواڑ ضلع کے پادور علاقے میں گلاب گرد-اشتیاریسڑک پر کل شام ایک مسافر ٹیکسی 900 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔
یہ حادثہ تھام گاؤں کے قریب ہوا۔ ” انہوں نے کہا کہ خراب سڑک کی وجہ سے بچاؤ مہم کے لیے پولیس ٹیم وقت پر نہیں پہنچ سکی۔ مرنے والوں کی شناخت ٹیکسی ڈرائیور منوج کمار، نریندر کمار، سنیل کمار، امن سنگھ، دھرمیندر سنگھ، روہت اور رنگیل سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Seven dead as taxi plunges into gorge in kishtwar in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply